Har ghazal ustaad say likhwa ke lay aata hoon main
gaana mera jantay hain saamay har ek bazm kaytaaliyan bajti hain jab stage par jaata hoon main
ghar ka khana khaaye mujhko ek zamana ho gaya
shairi kay naam par hi daawaten khata hoon main
meri fitrat jantay hain dost meray khoob-khoobJis ka khata hoon, usi par khoob ghurrata hoon main
'sheen' ko main 'seen' bolon, 'qaaf' ko bolon hoon 'kaaf'
ye zabaan-daani hai meri jis pe itrarata hoom main
Zaagh jaisi meri fitrat, zaagh jaise meray kaamzaagh kay jaisa hi mike par bhi chillata hoom میں
ہر غزل استاد سے لکھوا کے لے آتا ہوں میں
ہاں گلے کے زور پر اس کو تو بس گاتا ہوں میں
گانا میرا جانتے ہیں سامے (سننے والے ) ہر ایک بزم کے
تالیاں بجتی ہیں جب اسٹیج پر جاتا ہوں میں
گھر کا کھانا کھاے مجھکو ایک زمانہ ہو گیا
شاعری کے نام پر ہی دعوتیں کھاتا ہوں میں
میری فطرت جانتے ہیں دوست میرے خوب خوب
جسکا کھاتا ہوں اسی پر خوب غرراتا ہوں میں
ش کو میں س بولوں ، ق کو بولوں میں ک
یہ زباں دانی ہے میری جس پی اتراتا ہوں میں
زاغ جیسی میری فطرت ، زاغ جیسے مرے کام
زاغ کے جیسا ہی مائک پر بھی چللاتا ہوں میں
No comments:
Post a Comment